سورت نمبر آیت نمبر

(106) سورۃ قریش
(مکی — کل آیات 4)

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ

لِاِيْلَافِ قُرَيْشٍ (1) ↖

اس لیے کہ قریش کو مانوس کر دیا۔

اِيْلَافِهِـمْ رِحْلَـةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيْفِ (2) ↖

ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے باعث۔

فَلْيَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَيْتِ (3) ↖

ان کو اس گھرکے مالک کی عبادت کرنی چاہیے۔

اَلَّذِىٓ اَطْعَمَهُـمْ مِّنْ جُوْعٍ وَّاٰمَنَـهُـمْ مِّنْ خَوْفٍ (4) ↖

جس نے ان کو بھوک میں کھلایا اور ان کو خوف سے امن دیا۔