سورت نمبر آیت نمبر

(108) سورۃ الکوثر
(مکی — کل آیات 3)

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ

اِنَّـآ اَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ (1) ↖

بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی۔

فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ (2) ↖

پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور قربانی کیجیے۔

اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَـرُ (3) ↖

بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے۔