سورت نمبر آیت نمبر

(112) سورۃ الاخلاص
(مکی — کل آیات 4)

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ

قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌ (1) ↖

کہہ دو وہ اللہ ایک ہے۔

اَللَّـهُ الصَّمَدُ (2) ↖

اللہ بے نیاز ہے۔

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ (3) ↖

نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔

وَلَمْ يَكُنْ لَّـهٝ كُفُوًا اَحَدٌ (4) ↖

اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے۔