سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(4) سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)

وَمَنْ يَّكْسِبْ اِثْمًا فَاِنَّمَا يَكْسِبُهٝ عَلٰى نَفْسِهٖ ۚ وَكَانَ اللّـٰهُ عَلِيْمًا حَكِـيْمًا (111)

اور جو کوئی گناہ کرے تو وہ خود پر ہی (بوجھ) ڈالتا ہے، اور اللہ سب باتوں کا جاننے والا حکمت والا ہے۔